اردو ترجمہ:
اور حجِ اکبر کے دن سب لوگوں کے سامنے اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے اعلانِ عام کیا جاتا ہے کہ اللہ مشرکین سے کلیۃً بیزار ہے اور اس کا رسول بھی۔ پس اگر تم توبہ کرلو تو وہ تمہارے لئے بہتر ہے اور اگر تم پھر جاؤ تو جان لو کہ تم ہرگز اللہ کو عاجز نہیں کر سکو گے۔ پس وہ لوگ جو کافر ہوئے انہیں ایک دردناک عذاب کی خوشخبری دے دے۔

English Translation
And this is a proclamation from Allah and His Messenger to the people on the day of the Greater Pilgrimage, that Allah is clear of the idolaters, and so is His Messenger. So if you repent, it will be better for you; but if you turn away, then know that you cannot frustrate the plan of Allah. And give tidings of a painful punishment to those who disbelieve,