اردو ترجمہ:
اور اپنے اوپر اللہ کی نعمت کو یاد کرو اور اس کے عہد کو جسے اس نے تمہارے ساتھ مضبوطی سے باندھا جب تم نے کہا کہ ہم نے سنا اور ہم نے اطاعت کی اور اللہ سے ڈرو۔ اللہ یقیناً سینوں کی باتیں خوب جانتا ہے۔

English Translation
And remember Allah’s favour upon you and the covenant which He made with you, when you said, ‘We hear and we obey.’ And fear Allah. Surely, Allah knows well what is in the minds.