اردو ترجمہ:
وہ تجھ سے پوچھتے ہیں کہ اُن کے لئے کیا حلال کیا گیا ہے۔ تُو کہہ دے کہ تمہارے لئے تمام پاکیزہ چیزیں حلال کی گئی ہیں۔اور شکاری جانوروں میں سے بعض کو سِدھاتے ہوئے جو تم تعلیم دیتے ہو تو (یاد رکھو کہ) تم انہیں اس میں سے سکھاتے ہو جو اللہ نے تمہیں سکھایا ہے۔ پس تم اس (شکار) میں سے کھاؤ جو وہ تمہارے لئے روک رکھیں اور اس پر اللہ کا نام پڑھ لیا کرو اور اللہ کا تقویٰ اختیار کرو یقیناً اللہ حساب (لینے) میں بہت تیز ہے۔

English Translation
They ask thee what is made lawful for them. Say, ‘All good things have been made lawful for you; and what you have taught the beasts and birds of prey to catch for you, training them for hunting and teaching them of what Allah has taught you. So eat of that which they catch for you, and pronounce thereon the name of Allah. And fear Allah. Surely, Allah is quick in reckoning.’