تعارف
قرآن کریم سیکھنا ہر احمدی پر فرض ہے اور جماعت احمدیہ قرآن کی خدمت کرنا اپنے اولین فرائض میں داخل سمجھتی ہے، اور خدمت قرآن کو ایک سعادت بلکہ عین عبادت سمجھتی ہے۔کمپیوٹر سیکشن، ریسرچ سیل، اور 'الاسلام ویب سائٹ' کی طرف سے قرآن کریم سیکھنے اور سکھانے کا ایک اور ذریعہ احمدیوں کی سہولت کے لئے پیش ہے۔ اس طریقہ میں لفظی ترجمہ سیکھنے کی طرف زیادہ توجہ دی گئی ہے۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس کوشش کو قبول فرمائے اور ہم سب کو قرآن کے سیکھنے، سکھانے،پڑھنے،پڑھانے، سننے، سنانے، محبت کرنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما۔آمین یا ربّ العالمین آمین۔

جمال و حسن قرآں نور جان ہر مسلماں ہے
قمر ہے چاند اوروں کا ہمارا چاند قرآں ہے
کسی بھی سورۃ کی تفصیل کے لئے اس پر کلک کریں۔

Firefox Download Firefox for best Holy Quran fonts.